شگفتہ on August 14th, 2008
« ماؤں کی دعا پوری ہوئی
طالبان علم دشمن کیوں ہیں ؟ »

منظر نامہ سے ۱۴ اگست کوئز

ماوراء ، یہ آئیڈیا کس کا تھا ، پسند آیا جوابات لکھنا اچھا لگا اور دلچسپ :smile

اور یہ رہے جوابات :

( جوابات ہرے رنگ میں ظاہر کیے ہیں)

پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کب مرتب کی گئی تھی؟

1949 میں
1948 میں

1947 میں

(کچھ جگہوں پر 1949ء بھی ملتا ہے)

قیامِ پاکستان کی تجویز سب سے پہلے کس نے پیش کی؟

قائد اعظم محمد علی جناح
رحمت علی خان
علامہ اقبال

برطانوی حکومت نے تقسیمِ ہند یعنی قیامِ پاکستان کا اعلان کب کیا؟

3 جون 1947
3 جولائی 1947
3 مئی 1947

برصغیر میں مسلمانوں کے لیے کس مدبر شخص نے سب سے پہلے “قوم” کا لفظ استعمال کیا تھا؟

علامہ اقبال
سر سید احمد خان

قائد اعظم

سر سید احمد خان

سب سے پہلا پاکستانی پرچم کس نے تیار کیا تھا؟

امیرالدین قدوائی
اقبال احمد خان
علامہ شبیر احمد عثمانی رح

پاکستان کو سب سے پہلے کس اسلامی ملک نے تسلیم کیا؟

سعودی عرب
ایران
افغانستان

پاکستان کا سب سے پہلے جاری ہونے والا اخبار کون سا تھا؟

نوائے وقت
انقلاب
روزنامہ امروز لاہور

یہ سوال کیا اردو اخبار سے متعلق ہے ؟ کیونکہ پہلا اخبار ڈان بھی کہا جاتا ہے جبکہ نوائے وقت قیام پاکستان سے پہلے سے شایع ہو رہا تھا

پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے کہاں لہرایا گیا تھا؟

کراچی
لاہور
اسلام آباد

پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری ہوا؟

9 جون 1948
9 جولائی 1948
9 اگست 1948

پاکستان کی سرکاری زبان کون سی ہے؟

اردو
انگریزی
دونوں

قائداعظم قیام پاکستان کے بعد کتنا عرصہ حیات رہے؟

تیرہ ماہ
چودہ ماہ
بارہ ماہ

پاکستان کا تیسرا بڑا پہاڑ کون سا ہے؟

کے ٹو
نانگا پربت
Gasherbrum-I

پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا ہے” یہ فرمان کس کا ہے؟

علامہ اقبال
قائداعظم
سر سید احمد خان

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟

بکرا
مارخور
شیر

یہ تصویر یہاں سے لی گئی ہ

کمنٹس

  1. زبردست۔ بہت اچھے طریقے سے جواب دئیے ہیں شگفتہ۔

    اردو محفل پر بھی کوئز پوسٹ کیا تھا تو سوچا کہ منظر نامہ پر بھی پوسٹ کرتی ہوں۔ محفل پر شاید آپ نے مِس کر دیا کوئز۔

  2. بہت خُوب

  3. السلام علیکم

    ماوراء ، ایک سوال کا جواب تو پوسٹ ہونے سے رہ گیا ہے :nwh :dsadas:

    شلوار قمیض والے سوال کا جواب 1982 تھا۔

    ہاں واقعی ، اردو محفل پر تو مس کر گئی میں :dsadas: چلیں پھر کبھی سہی ۔

    اجمل انکل ، خیریت سے ہیں ؟ نئے بلاگ پر خوش آمدید !

Trackbacks/Pingbacks

  1. منظر نامہ » Blog Archive » 14 اگست کوئز: نتائج کا اعلان
  2. 14 اگست کوئز: نتائج کا اعلان

Leave a Reply

You will be able to edit your comment after submitting.



CommentLuv Enabled