اچھا جناب ، ہفتہ بلاگستان کی ای بک تشکیل کا صبر آزما دورانیہ بلآخر اپنی تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے جیسے ہی ای بک کا فائنل ڈرافٹ مجھے ملے گا اس سلسلے میں ایک رسمی پوسٹ منظرنامہ پر کرنا ہے ۔ اس دوران میں بلاگرز کا تعارف اپنے الفاظ میں بھی لکھ رہی [...]
ہفتہ بلاگستان میں “یومِ ٹیکنالوجی” کے حوالے سے دوسری تحریر دراصل ایک تجویز ہے سوال کی صورت ۔
اردو انٹرنیٹ کی دنیا میں بنیادی طور پر تین طرح کے افراد ہیں ایک وہ کٹیگری جس میں وہ تمام نام آ جاتے ہیں جو کمپیوٹر کا وسیع تر علم رکھتے ہیں اور ماہرین میں [...]
Continue reading about ہفتہ بلاگستان : یوم ٹیکنالوجی > دوسری تحریر > خلیج
ہفتہ بلاگستان میں کسی نے کوئی فرمائش کی ؟ نہیں کی تو پھر ایک فرمائش بھی ہو جائے یوم ٹیکنالوجی کے حوالے سے ۔ ۔ ۔ فرمائش یہ ہے کہ “اردو لائبریری بلاگ” کے کے لیے لائبریری کی مناسبت سے کسی اچھی سی تھیم کی نشاندہی کر دیں تاکہ اسے بلاگ کے لیے [...]
Continue reading about ہفتہ بلاگستان : یومِ ٹیکنالوجی : پہلی تحریر
یہ لیں جی ہفتہ بلاگستان میں پالک پراٹھا لال مرچ چٹنی کے ساتھ
Continue reading about ہفتہ بلاگستان : کچن : پالک پراٹھا ـ لال مرچ چٹنی
انا لللہ و انا الیہ راجعون
ہم سب نے بالآخر اس دنیا سے چلے جانا ہے ۔ ۔ ۔
مرحومہ نیک اور معصوم تھیں ۔ ۔ ۔
آئیے ، مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھائیں !
یہ وہ تصویر ہے جو آج بھی امی سے چھپا کے رکھنا پڑتی ہے بندہ جو کام گھر [...]
ہفتہ بلاگستان میں ایک دن فوٹوگرافی کا بھی تھا تو کچھ تصویریں ابھی باقی اگلی پوسٹ میں
سب سے پہلے تو یہ بیڈ پر قبضہ گروپ الہ دین کے چراغ کے ساتھ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری عزت افزائی کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا کبھی بھی ہو سکتی ہے اور کسی کے [...]
میں بھی پیچھے رہ جانے والے بلاگرز میں سے ہوں تھینکس ٹو محب علوی اور راشد کامران بھائی کہ ہفتہ کی بجائے دو ہفتہ کا دورانیہ رکھنے کی تجویز پیش کی ۔ ورنہ میں بھی ہفتہ بلاگستان میں شریک نہ ہوسکتی تھی اور میری سب تحریریں رہ جاتیں انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے۔
ہفتہ [...]
Continue reading about اردو ایوارڈ : یومِ اردو بلاگنگ کے موقع پر ایک تجویز
السلام علیکم
اب تک کوئی ٹیگ سامنے نہیں آیا لہذا میں آغاز کر دیتی ہوں ۔
طریقہ کار:
ٹیگ سوالات ذیل میں درج ہیں اس ٹیگ کے جوابات آپ اپنے اپنے بلاگ پر پوسٹ کریں گے ۔
اپنے جوابات پوسٹ کرتے وقت ٹیگ سوالات پر مشتمل اس پوسٹ کا حوالہ ربط کی صورت میں دے دیں۔
اس ٹیگ سلسلے میں [...]
بچے بہادر ہوتے ہیں جیسے کہ شگف
ہفتہ بلاگستان سے پہلے یہ قصہ فورم پر ذکر کیا تھا لیکن بلاگ پر بھی یہی لکھ دیتی ہوں ابھی تو ترتیب میں یوم بچپن کے لیے ۔ یہ تب کی بات ہے جب میں بہت چھوٹی سی تھی دوسری بہادریاں جو یاد [...]
السلام علیکم
ہفتہ بلاگستان ۔ ۔ ۔ یوم باورچی خانہ ۔ ۔ ۔ کھانا پکانے کی بات ہو تو بھوک اور کھانے کا ازل کا ساتھ ہے اگر کسی کو اس امر پر یقین حاصل کرنا ہو تو اپنی ذاتی ذمہ داری پر ایک ہفتہ تک بھوکے رہ کے دیکھ لیں اور پھر اپنے تجربات یہاں [...]
ہفتہ بلاگستان میں یہاں سے چل کر تو کھانے پکانے تک آ پہنچے یعنی کہ ۔ ۔ ۔ یوم باورچی خانہ ۔ ۔ ۔ پہلی پوسٹ اس سلسلے کی صبح سویرے ہونی چاہیے بیڈ ٹی کے ساتھ ۔ ۔ ۔ تو میری صبح تو ہو چکی بلکہ سحری ہو چکی ۔ ابو رمضان شروع [...]
السلام علیکم
کل پندرہ اگست ہے اور کل سے “ہفتہ بلاگستان” کا آغاز ہونا ہے ۔ یہ پوسٹ یاد دہانی کے طور پر ہے۔ آپ تمام بلاگرز جنہوں ہفتہ بلاگستان کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی مفید آراء کا اظہار کیا اور رہنمائی کی آپ سب کا بہت شکریہ ۔ اس پوسٹ کے بعد کچھ [...]
ایک دن بیٹھے بٹھائے ایک تجویز سوجھ گئی تھی “ہفتہ بلاگستان” منانے کی ، اس تجویز پر آپ تمام بلاگرز جنہوں نے بلاگ پر یا مسنجر پر رائے دی اور پسند کیا اور یاد دہانی کروائی آپ سب کا بہت شکریہ ۔ گذشتہ پوسٹ تجویز کے قابل عمل ہونے کی [...]
اچھا جناب ایک تجویز۔ ۔ ۔ اس سے پہلے کہ کچھ ہو جائے تو میرا دل ہے کہ ہم سب بلاگرز مل کےایک ہفتہ منائیں یعنی کہ ایک ہفتہ منایا جائے بنام ۔ ۔ ۔ ہفتہ بلاگستان ۔ ۔ ۔ ہلکے پھلکے انداز میں اور کچھ سنجیدہ موضوعات پر بھی بات ہوسکے اس تجویز [...]
